انگریزی میں کہتے ہیں

سادہ لوگوں کی سادہ کہانی جس میں ایک بیٹی اپنے باپ کو اپنی ماں کے لئے لو لیٹر لکھنا سکھاتی ہے، ایک پڑوسی جس کی کسی چیز کی کوئی تعریف کردے تو وہ چیز اٹھا کر اس کو دے دیتا ہے۔ ایک داماد جو اپنی بیوی کے باپ کو شادی ہے بعد مناتا ہے۔۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

February 15, 2019

تلاش مجرم اور لفظوں کا سراغ

آپ کے لکھے گئے کچھ مخصوص جملے، کچھ الفاظ، لفظوں کی ادائیگی کی ترتیب، تکیہ کلام، کچھ باتوں پہ آپکا بے ساختہ رد عمل آپ کی شناخت بن جاتے ہیں۔ اسی حوالے سے آج میں آپ کے لئے ایک ایسی 8 اقساط پہ مشتمل حقیقی واقعات پہ مبنی ڈاکومینٹری سیریز لا رہا ہوں جسے دیکھ کر آپ ایک نئی چیز سے متعارف ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

February 9, 2019

Money Heist ۔ ایک تجزیہ ۔۔

ایک پروفیسر ایسا بھی تھا جس کے باپ نے ایک بینک لوٹنے کا پلان بنایا لیکن اس کو عملی جامہ پہنانے سے پہلے ہی اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا۔اب جو چوری باپ نہ کر سکا وہ بیٹا کا مقصد حیات بن گیا۔ وہ اپنے باپ سے زیادہ مؤثر پلان بناتا ہے جس میں اسے 8 بندوں کی ٹیم چاہئے ہوتی ہے۔ وہ اس چوری میں کچھ اصول بناتا ہے اور۔۔۔۔ مکمل۔تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

February 4, 2019

مالک ۔۔ایک متوازن تجزیہ

پچھلے دنوں ایک مووی مالک کے حوالے سے کہیں پڑھ رہا تھا تو بہت سارے کمنٹس نظر سے گزرے جس سے ظاہر ہوا کہ اس مووی نے کافی لوگوں کے جذبات کو بھی مجروح کیا۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے یہ۔۔۔۔۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

January 24, 2019

سیون پاونڈز ۔۔ریویو

خدا کو یہ کائنات تخلیق کرنے میں سات دن لگے تهے لیکن اگر کوئی انسان ایک معمولی سی کوتاہی سے سات سیکنڈ میں اپنی کائنات اجاڑ بیٹهے تو احساس جرم ہونا فطری بات ہے- اور ایسے احساس جرم کا مارا انسان کبھی نہیں مرتا جب تک وہ اپنے گناہوں کا کفارہ نہ ادا کرلے،۔۔ فلم سیون پاونڈز کا مکمل ریویو پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

January 4, 2019

بچوں کا جنسی استحصال , وجوہات اور، اقدامات

ہمارے معاشرے کا آجکل کا سب سے بڑا اور خطرناک مسئلہ بچوں کا جسمانی استحصال ہے.. معاشرتی بےراہ روی کی بڑی وجہ پورن ویب سائٹس ہیں جو فی زمانہ ایک کلک کی پہنچ میں ہیں بچوں کا جنسی استحصال ایک ایسا خطرناک مسئلہ بن کہ سامنے آ رہا ہے جو والدین کا اعتماد قریبی رشتوں سے بھی ختم کرتا جا رہا ہے۔۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔

December 31, 2018