فیشن بلاگر آمنہ عتیق ___خود کشی یا قتل

  زندگی آج بھی جہل کی قید میں ہے ۔ انتہائی روئیے آج بھی لوگوں کو سسک سسک کر مرنے پہ مجبور کررہے ہیں ۔ کہاں ہے تعلیم ، کہاں ہے تہذیب ، کہاں ہے محبت ۔۔۔۔کیا،ان کا کوئی وجود ہے ؟ اگر ہاں تو پھر آمنہ عتیق جیسا حسین وجود کیوں رزقِ خاک ہوگیا […]

October 9, 2019

عذابِ آگہی

لبنیٰ نورین بہت سنہرے دن تھے وہ ۔ جب بستے میں کتابوں کیساتھ تختی بھی ہوتی تھی ، معصومیت اور لاپرواہی بھی ۔جب ہاتھ سیاہی سے کالے بھی ہوتے تھے اور آنکھیں بلاوجہ انجانی خوشیوں سے چمکتی رہتی تھیں ۔ اور اس، دن تو دنیا مٹھی میں ہوتی تھی جب پراٹھے کی بجائے امی دو […]

September 16, 2019

سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی پہلوؤں پر ایک نظر

اب ہر کوئی محض ایک سٹیٹس، ایک ٹویٹ، ایک تصویر یا، ایک وڈیو کے ذریعے دنیا کے کونے کونے تک اپنی بات چند منٹس کے اندر پہنچاسکتا ہے ۔ اور یہی بات اس کا مثبت پہلو بھی ہے اور منفی پہلو بھی ۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

June 10, 2019

بدلتے موسم کیلئے دس غذائی تجاویز

موسم سرما کے اختتام کیساتھ ہی موسم گرما اپنی حشر سامانیوں کیساتھ تیزی سے وقوع پذیر ہوجاتا ہے ۔ہمارے خطے میں یہ موسم طویل مدت تک رہتا ہے اور اس کی شدت کا، مقابلہ کرنا بھی بعض اوقات انسان کے بس کی بات نہیں رہتی۔۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

April 26, 2019

بدلتے موسم کی دس احتیاطی تدابیر

موسم بہار میں چونکہ نئی کونپلیں ٖپھوٹتی ہیں لہٰذا اس وجہ سے بہت سے لوگ الرجی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ موسم کی اس بدلتی ہوئی صورت حال میں چھوٹے بچے بہت سی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔۔۔ ان بیماریوں سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

April 13, 2019

ملازمت پیشہ خواتین کو درپیش مسائل

برطانوی ادارے تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن اور روک فیلر فاؤنڈیشن کی جانب سے کیے گئے ایک سروے جس میں 9500 خواتین کو شامل کیا گیا تھا ، کے مطابق دنیابھر کی ورکنگ ویمن کو مندرجہ ذیل مسائل کا سامنا زیادہ کرنا پڑتا ہے ۔۔۔ جاننے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

February 18, 2019

قبول صورت

کیا تھا،اگر عائلہ بھی نائلہ کی طرح خوبصورت ہوتی ، اور نہیں تو کم از کم رنگت ہی تھوڑی صاف ہوجاتی کہ رنگ اور خوبصورت کی پٹی باندھے یہ معاشرہ کسی قبول صورت لڑکی کو قبول کرنے پر تیار ہی نہیں تھا۔۔۔۔ معاشرے کی بد صورت سوچ اجاگر کرتی تحریر ۔مکمل پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔۔

February 5, 2019

رین کوٹ (فلم)

ملکہ حسن ایشوریا رائے ایک ایسی عورت نیرج کا کردار،نبھاتی ہیں جس کی شادی اس کے گھر والے زبردستی بظاہر ایک دولتمند،شخص سے طے کردیتے ہیں ۔ اور وہ مشرقی روایات کی ماری کسی عام عورت کی طرح اپنی محبت کو گھر والوں کی عزت پر قربان کردیتی ہے ۔ مکمل تبصرہ پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں اور گفتگو ڈاٹ پی کے سے جڑیں رہیں ۔

February 3, 2019

عدم برداشت کے بھیانک نتائج

حسد ، نفرت ،غصہ اور عدم برداشت وہ جذبات ہیں جو کسی بھی انسان کو ذہنی طور پر اتنا مفلوج کردیتے ہیں کہ پھروہ کسی بھی حد تک جاسکتا ہے ۔ یہاں تک کہ وہ کسی کی جان بھی لے سکتا ہے ۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔

January 22, 2019