نظام چاپلوسیت اور چمچہ گیری

ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے پاکستان کو اربوں روپے کی آمدنی دینے والے محنت کش افراد کی جہد مسلسل اور سخت محنت کو پاوں تلے روند کے کچھ خوش آمدیے اپنی ترقی کا جشن منا رہے ہوتے ہیں۔ آج کل بے حسی اور افراتفری کے دور میں اگر کسی پڑھے لکھے گریجوایٹ شخص کو کسی مل یا انڈسٹریل ایریا میں ملازمت مل جاتی ہے اگر وہ حساس ترین ہو تو اس کے لیے شروع شروع میں رکاوٹیں پیدا کی جاتی ہیں۔۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے پاکستان کو اربوں روپے کی آمدنی دینے والے محنت کش…

February 1, 2019

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

موجودہ دور کے تقاضے بدل چکے ہیں بوسیدہ کتابوں کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا۔ ان مظلوم کتابوں کی خاک چھاننا شروع کی تو دایاں ہاتھ کتاب کے اوپر والی سطح کو صاف کرتے وقت مٹی سے بھر چکا تھا۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

January 29, 2019

سبز چائے کی افادیت

سبز چائے یا گرین ٹی جسے ہم عرف میں قہوہ کہتے ہیں۔ سبز چائے اپنے اندر بہت سے صحت بخش غذائی اجزاء کا ذخیرہ سموئے ہوئے ہے۔۔۔سبز چائے کی افادیت پر مکمل مضمون پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

January 25, 2019

حضرت بہلول دانا رحمۃ اللہ علیہ

بہلول دانا بیک وقت ایک فلاسفر اور ایک تارک الدنیا درویش تھے ۔ان کا کوئی گھر ،کوئی ٹھکانہ نہیں تھا ۔وہ عموما شہر میں ننگے پاؤں پھرتے تھے اور جس جگہ تھک جاتے وہیں ڈیرہ ڈال لیتے۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔۔۔

January 22, 2019

ناکام شادیوں کی وجوہات اور سدباب

جس دل میں کلمے کی پاکیزگی اور طہارت ہونی چاہیے اس دل میں لالچ، طمع، حرص و ہوس، دنیاوی مال ومتاع کی حد درجہ محبت نے انسانیت اور مسلمانوں کی اصل نیک پرور روح انسانی کو مسخ کر کے رکھ دیا ہے۔اسلامی احکامات کی خلاف ورزی کے سبب ناکام شادیوں کی وجوہات۔ ، سید شاہ زمان شمسی کے قلم سے ۔۔ لنک پہ کلک کریں اور مکمل مضمون پڑھیں ۔!

December 20, 2018

انتظار

جب سے تمہارے غم اختیار کیے ہیں کچھ اختیار میں نہیں رہا۔ در بدر ٹھوکریں کھاتا پھرتا ہوں، ملامتوں سے میرا سینہ فگار ہے، نا تواں جاں تمہارے وصل کی امید لیے ابھی تک اس جسم میں عمر قید کی سزا پارہی ہے۔ محبوب کا ہجر اوڑھے کرب مسلسل سے مزین اردو افسانہ پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

December 17, 2018

متاع حیات

مجھے پتہ ہے تمہاری زندگی آہوں اور کراہوں کا مجموعہ ہے بہت سے مصائب و آلام اور تلخیاں لے کے روانہ ہو چکی ہو۔ اور میں بستر استراحت میں بیٹھا تمہاری یادوں کے سہارے اپنے مغموم دل سے بہتی گنگا کو لفظوں کے بھنور سے گزار کر آراستہ و پیراستہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔۔ مکمل المیہ تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

December 15, 2018

حساسیت

اردو ادب کے شائقین کے لئے گفتگو ڈاٹ پی کے پیش کرتا ہے ایک ایسا اردو افسانہ جس میں خود اعتماد لکھاری اور حساسیت کی درمانی کشمکش کو بیان کیا گیا ہے ، اس کشمکش کو دریافت کرنے کے لئے دیئے گئے لنک پر کلک کریں ، اور کمنٹ باکس میں اس افسانے کے متعلق اپنی قیمتی آراء بیان کریں

December 7, 2018

خمارِماضی

  لفظ جس کے گرد سرجھکائےمودب ہوں ، اردو ادب کی وہ نرم سی ، وہ میٹھی سی صنف ہے اردو افسانہ جو ، جدید ہو یا قدیم لیکن اس کی چاشنی سدا بہار ہی ہوتی ہے ، کہ انسان کے اندر کی صدا ہوتی ہے ، جو سدا بہار سی مٹھاس بن کر اس  […]

September 4, 2018

خوابِ کربلا

امام حسین کے عشق کا منظر منعکس کرتی ایک دلگیر تحریر تحریر: سید شاہ زمان شمسی میں لفظوں کی فہم سے آشنا تھا اور میرے لیے ضروری بات یہ تھی کہ اس کیفیت کو لفظوں کے سانچے میں ڈھال سکوں لیکن لفظ خاموش تماشائی بن کے یہ سارا منظر دیکھ رہے تھے اور وہ شخص بڑی […]

September 2, 2018