پہلی والى محبت
ﻡﯿﺭﯼ ﭘﮩﻝﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﭨﯿﭽﺭ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﻻﺱ ﻑﯿﻟﻮ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﻞﮯ ﻡﯿﮟ ﮐﺱﯽ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﮐﻭﺉﯽ ﮐﺯﻥ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ﻡﯿﺭﯼ ﭘﮩﻝﯽ ﻣﺤﺒﺖ […]
ﻡﯿﺭﯼ ﭘﮩﻝﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﭨﯿﭽﺭ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﻻﺱ ﻑﯿﻟﻮ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﻞﮯ ﻡﯿﮟ ﮐﺱﯽ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﮐﻭﺉﯽ ﮐﺯﻥ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ﻡﯿﺭﯼ ﭘﮩﻝﯽ ﻣﺤﺒﺖ […]
بچوں کہ ادب کا نا صرف معیاری ہونا بلکہ بچوں کی پہنچ میں ہونا ضروری ہے اردو ادب میں شائع ہونے والی بچوں کی کہانیاں ہماری آنے والی نسل کی اخلاقی اور اسلامی خطوط پر پرورش کر سکتیں ہیں جن کہ ذریعے ہم ایک مضبوط اور مستحکم نسل کو پروان چڑھا سکتے ہیں بس ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پہ سنجیدگی سے کچھ مناسب اقدامات کیے جائیں۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے کلک کریں ۔۔۔
ہم نے اس ریاستی جبر سے چھٹکارا پانے کے لیے بھاگنے کی ٹھانی ، ہم نے تمام سیکیورٹی کو چکما دیا اور بھاگ نکلے کیونکہ ہم مشن پورا کیے بغیر جا نہیں سکتے تھے ، ہم مگر نکل گئے ، محبت کرنے والے مشکلات نہیں دیکھتے ،اور پھر !!!! مشن امپاسبل کی مکمل داستاں پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں
صہیب جمال کے قلم سے لکھی مزاحیہ تحریر " فوٹو شوٹ " جس میں سب کچھ ، اچھا ، اچھا ہوتے ہوئے آخر میں کچھ زیادہ ہی اچھا ہو جاتا ہے 😂😜 ماڈلز کے فوٹو شوٹ کا احوال پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں
باولے کا خواب سیریز اردو کی مزاحیہ تحریر کا ایسا مجموعہ ہے جو کھلکھلا کے ہنسنے پر مجبور کردیتا ہے ۔۔بیگم کے بیلن کی مار کبھی ہنسنے پر مجبور کرتی ہے کبھی چک چک افسوس کرنے پر ۔۔ باولے کا خواب نیپال کے جنگلات میں تعبیر پاتا ہے تو کبھی اردو مزاحیہ تحریر کا جنم […]
چوتھی محبت کا موضوع لئے یہ اردو تحریر بہترین مزاحیہ تحریر ہے ۔جس میں ہلکے پھلکے انداز میں شادیوں کے ہنگامے میں ہونے والی کاروائی کا ذکر ہے ۔ بہترین مزاحیہ تحریر لکھنا اور تواتر سے لکھنا، سہل نہیں ، ۔۔ مزاح، شائستگئ ، لطافت اور حدود کا خیال بہترین مزاحیہ تحریر کے چند اجزاء […]
تیسری محبت کا موضوع لئے یہ اردو تحریر بہترین مزاح ہے ۔جس میں ہلکے پھلکے انداز میں شادیوں کے ہنگامے میں ہونے والی کاروائی کا ذکر ہے ۔ بہترین مزاح پیدا کرنا دراصل آسان کام نہیں ہے ۔۔ مزاح، شائستگئ ، لطافت اور حدود کا خیال بہترین مزاح کے چند اجزاء ہیں ۔ اس پیمانے […]
نیپال کے جنگلات میں باولے کا خواب ایک دلچسپ مزاحیہ تحریر ا ۔آج کل نیپال کے جنگلات سے منسلک ہرطرح کی مزیدار تحریر آپ سب کی نظر سے گزری ہوگی لیکن یہ باولے کا خواب ان میں سب سے دلچسپ مزاحیہ تحریر ہے ۔ جس میں ایک طرف نیپال کے جنگلات میں زندہ ہونے کے […]
محبت کی دنیا میں پہلی محبت کو ادھوری محبت کہا جاتا ہے ۔۔یا شاید ادھوری محبت کو پہلی محبت ۔۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ہر ادھوری محبت پہلی محبت کی یاد دلاتی ہو ۔۔ یا پہلی محبت ہمیشہ ادھوری محبت کے نام سے یاد رہتی ہو ۔۔کچھ بھی ہو ۔۔محبت کی دنیا کے اصول […]
آج ایک واٹس ایپ نے مجھ کو ماضی میں پہنچا دیا ۔ گمنام نمبر اس میں میرے کچھ الفاظ لکھے ہوئے تھے جو کبھی کسی کو کہے تھے ، اور بھول گیا تھا ۔ بیس سال پرانے الفاظ نے مجھے ماضی میں ساحل کی ان لہروں پر لا کھڑا کیا ، جو ہم دونوں کے […]