Wednesday, October 23, 2019
وسیم اختر فیضی

وسیم اختر فیضی

نام وسیم اختر فیضی اور مسکن جہلم شہر ہے۔۔ بچپن سے گولڈ کے کاروبار سے منسلک ہوں۔ ساتھ ساتھ کسی حد تک تعلیم اور مطالعے کا سلسلہ چلتا رہا جن میں مطالعہ اب بھی جاری ہے۔ اردو ادب، ہائیکنگ اور ٹریولنگ سے دلچسپی ہے۔ فطری اور قدرتی مناظر سے قربت اچھی لگتی ہے۔ لکھنے میں نثر کی نسبت شاعری کی طرف زیادہ رحجان ہے۔۔

Login to your account below

Fill the forms bellow to register

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.