مڈ لائف کرائسس – اُدھیڑ عمری کی اُدھیڑ بُن ۔ حل کیا ہے ؟ دوسرا حصہ
صنفی تفریق سے قطع نظر ، مڈلائف کرائسس کی علامات یعنی مردہو یا عورت ، دونوں پر ، اس بحران کی علامات کا اظہار عمومی طور پر کیسے ہوتا ہے ؟ بڑھاپے کے اس سیاپے کی چند عمومی نشانیاں۔ صنفی امتیاز سے قطع نظر ، مڈ لائف کرائسس، کی درج ذیل علامات ہیں ،اور ضروری […]