مصالحہ صحت بھی، ذائقہ بھی

بشری نواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانا کوئی بھی بنانا ہو دال ہو یا سبزی ہو یا کسی قسم کا گوشت ہو جب تک اس میں اور چیزیں شامل نا کی جائیں تب تک کھانا لذیذ نہیں بنتا کھا نا لذیذ بنانے کے لیے کچھ اشیا شامل کرنا پڑتی ہیں جنہیں ہم مصالحہ کہتے ہیں کھانے کی تیاری […]

November 10, 2019

انار کے جوس کے حیرت انگیز فوائد

دلچسپ حقائق کے ساتھ حاضر خدمت ہیں، انار کے جوس کا حیرت انگیز فائدہ۔۔۔انار کھانے اور اس کا جوس پینے سے ملیریا ڈینگی بخار کے ساتھ ساتھ انجائنا جگر کینسر جیسے موذی امراض میں افاقہ ہوتا ہے،، انار کے فوائد کے بارے میں تفصیلات پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں صائمہ چوہدری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس […]

October 29, 2019

کیا آپ کے باورچی خانے میں سونف ہے ؟

سیدہ عاصمہ علی   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونف کو زمانہ قدیم سے ہی سے صحت کے لئے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے ہے جو کہ متعدد امراض کی روک تھام کے لئے مفید ہے چاہے اسے خام شکل میں استعمال کیا جاۓ یا پھر قہوے کی صورت میں پیا جاۓ۔ سونف باورچی خانے کی زینت ہونے کے […]

October 29, 2019

مزے دار مینگو فیرنی بنائیں

اجزاء آم چاول چینی دودھ سبز الائچی ترکیب آدھا کپ چاول بھگو کر رکھ دیں ۔۔۔۔۔بھیگنے کے بعد انہیں بلینڈر میں پیس لیں ۔۔۔۔۔۔تین آم چھیل کر بلینڈ کرلیں ۔۔۔۔ اب ایک دیگچی میں ایک ایک کلو دودھ ابالیں ۔۔۔ابلنے پر اس میں بلینڈ کئے ہوئے چاول ڈال دیں اور مسلسل چمچ ہلاتی رہیں ۔۔۔تھوڑی […]

August 2, 2018

بینگن کا بھرتہ

بینگن پیاز ٹماٹر ہری مرچیں نمک کالی مرچ ترکیب بینگن کو آگ پر جلالیں ۔۔۔۔۔اور چھلکا اتار لیں ۔ پھر ایک برتن میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں ۔اس کے بعد ٹماٹر ڈال دیں ۔۔۔ٹماٹر تھوڑا نرم ہوجائیں تو نمک، مرچ اور بینگن کا گودا ڈال دیں ۔ تھوڑا، سا پکانے کے […]

July 30, 2018

پیزا پراٹھا

جزاء بون لیس چکن شملہ مرچ پیاز زیتون پنیر (چیز ) ٹماٹو کیچپ میدہ ترکیب میدہ میں حسب ضرورت نمک ڈال کر گوندھ لیں اور ایک طرف رکھدیں ۔ چکن کی بوٹیوں کو تکہ مسالہ، سویاس، سرکہ اور لیموں لگا کر تھوڑی دیر رکھ دیں ۔اور پھر تھوڑے سے تیل میں پکالیں ۔ اس کے […]

July 27, 2018

مزے دار منٹ مارگریٹا

اجزاء پانی چینی لیموں نمک پودینہ وائٹ ڈرنک (اضافی ) برف کے ٹکڑے   ترکیب بلینڈر میں سوائے وائٹ ڈرنک کے تمام چیزیں ڈال کر بلینڈ کرلیں ۔ اور سرو کرنے سے پہلے تھوڑی سی وائٹ فیزی ڈرنک بھی شامل کرلیں ۔ گرمیوں کیلئے نہایت فرحت بخش مشروب تیار ہے ۔ مزے دار مینگو فیرنی […]

July 27, 2018

کرسپی فرائیڈ چکن

اجزاء چکن میدہ نمک لال مرچ چاٹ مسالہ لہسن ادرک سویا ساس تمام اجزاء حسب ضرورت استعمال کریں ۔ ترکیب چکن کو نمک ، مرچ. ، لہسن ادرک کا پیسٹ اور سویاساس لگا کر ایک رات پہلے میرینیٹ کرلیں ۔ میدے میں نمک اور چاٹ مسالہ مکس کرلیں ۔ میرینیٹڈ چکن میدے میں اچھی مکس […]

July 27, 2018

اروی کی بھجیا

اجزاء اروی پیاز ٹماٹر نمک کٹی مرچ کلونجی میتھرے ترکیب اروی کو چھیل کر گول گول کاٹ لیں اور نمک لگا، کر، دھولیں ۔ پھر فرائی کرکے رکھ لیں ۔ دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز، ڈالیں ۔اس میں کلونجی اور میتھرے ڈالیں ۔تھوڑا، سا، فرائی کرنے کے بعد اس میں ٹماٹر، اور مسالے ڈالیں […]

July 27, 2018

نمک پارے

اجزاء میدہ نمک گھی اجوائن تیل ترکیب میدے میں نمک. ، گھی اور اجوائن ڈال کر گوندھ لیں ۔تھوڑی دیر کے بعد اس گندھے ہوئے میدے کی ایج روٹی بیلیں ۔دھیان رہے روٹی بہت پتلی ہونی چاہئیے ۔۔پھر اس روٹی کو ترچھے انداز نمک پاروں کی شکل میں تصویر کے مطابق کاٹ لیں۔ کڑاہی میں […]

July 27, 2018