کتوں کی طبقاتی تقسیم

کتے دو قسم کے ہوتے ہیں ایک کُتا اور دوسرا بہت ہی کُتا۔ صرف کُتا ”تجھ کو پَرائی کیا پڑی، اپنی نبیڑ تو“ کے فلسفے پر یقین رکھتے ہوئے اپنے کام سے کام رکھتا ہے اور اتنا شریف النفس، امن پسند اور صلح جو ہوتا ہے کہ کسی نے دُم پر پاوں رکھ دیا تو بھی بس ”چیاؤں“ کی احتجاجی آواز کے ساتھ بھاگ لیے۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

February 2, 2019

آپریشن مرغا پکڑائی

رمضان و عید گزر چکی تھی۔ایک دن قصہ کچھ یوں ہوا کہ بڑی ہمشیرہ نے صبح سویرے حکم جاری کیا کہ گھر میں گھومتے پھرتےمحلے بھر کی مرغیوں کے مشترکہ "بوائے فرینڈ" اور انتہائی آوارہ کردار کے حامل موٹے تازے ٹھرکی مرغے میاں کو گرفتار کیا جائے۔۔۔ آپریشن مرغا پکڑائی کی مسکراتی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔

December 31, 2018

پہلی والى محبت

ﻡﯿﺭﯼ ﭘﮩﻝﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﭨﯿﭽﺭ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﻻﺱ ﻑﯿﻟﻮ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﻞﮯ ﻡﯿﮟ ﮐﺱﯽ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﮐﻭﺉﯽ ﮐﺯﻥ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ﻡﯿﺭﯼ ﭘﮩﻝﯽ ﻣﺤﺒﺖ […]

December 28, 2018

محاورات کی درگت

اردو ادب میں محاورات کا برملا استعمال جہاں اردو زبان کہ ذائقے کو دوبالا کر دیتا ہے وہیں اسکا درست مطلب نہ سمجھا جاۓ تو اردو مزاح جیسی تحریر میں موجود صورتحال سے بھی واسطہ پڑ سکتا ہے لنک پہ کلک کریں اور محاورات کی درگت بنتی دیکھیں۔۔

December 28, 2018

مشن امپاسبل

ہم نے اس ریاستی جبر سے چھٹکارا پانے کے لیے بھاگنے کی ٹھانی ، ہم نے تمام سیکیورٹی کو چکما دیا اور بھاگ نکلے کیونکہ ہم مشن پورا کیے بغیر جا نہیں سکتے تھے ، ہم مگر نکل گئے ، محبت کرنے والے مشکلات نہیں دیکھتے ،اور پھر !!!! مشن امپاسبل کی مکمل داستاں پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

December 18, 2018

فوٹو شوٹ

صہیب جمال کے قلم سے لکھی مزاحیہ تحریر " فوٹو شوٹ " جس میں سب کچھ ، اچھا ، اچھا ہوتے ہوئے آخر میں کچھ زیادہ ہی اچھا ہو جاتا ہے 😂😜 ماڈلز کے فوٹو شوٹ کا احوال پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

December 15, 2018

میں ایک مشرقی لڑکا ہوں

باولے کا خواب سیریز اردو کی مزاحیہ تحریر کا ایسا مجموعہ ہے جو کھلکھلا کے ہنسنے پر مجبور کردیتا ہے ۔۔بیگم کے بیلن کی مار کبھی ہنسنے پر مجبور کرتی ہے کبھی چک چک افسوس کرنے پر ۔۔ باولے کا خواب نیپال کے جنگلات میں تعبیر پاتا ہے تو کبھی اردو مزاحیہ تحریر کا جنم […]

November 10, 2018