آپریشن مرغا پکڑائی

رمضان و عید گزر چکی تھی۔ایک دن قصہ کچھ یوں ہوا کہ بڑی ہمشیرہ نے صبح سویرے حکم جاری کیا کہ گھر میں گھومتے پھرتےمحلے بھر کی مرغیوں کے مشترکہ "بوائے فرینڈ" اور انتہائی آوارہ کردار کے حامل موٹے تازے ٹھرکی مرغے میاں کو گرفتار کیا جائے۔۔۔ آپریشن مرغا پکڑائی کی مسکراتی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔

December 31, 2018

پہلی والى محبت

ﻡﯿﺭﯼ ﭘﮩﻝﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﭨﯿﭽﺭ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﻻﺱ ﻑﯿﻟﻮ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﻣﺤﻞﮯ ﻡﯿﮟ ﮐﺱﯽ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﺱﮯ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﺳﻤﺞﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﮐﻭﺉﯽ ﮐﺯﻥ ؟ ﺗﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﮯ ﻥﮩﯿﮟ ﻡﯿﺭﯼ ﭘﮩﻝﯽ ﻣﺤﺒﺖ […]

December 28, 2018

محاورات کی درگت

اردو ادب میں محاورات کا برملا استعمال جہاں اردو زبان کہ ذائقے کو دوبالا کر دیتا ہے وہیں اسکا درست مطلب نہ سمجھا جاۓ تو اردو مزاح جیسی تحریر میں موجود صورتحال سے بھی واسطہ پڑ سکتا ہے لنک پہ کلک کریں اور محاورات کی درگت بنتی دیکھیں۔۔

December 28, 2018

میری چوتھی محبت

چوتھی  محبت کا موضوع لئے یہ اردو تحریر بہترین مزاحیہ تحریر ہے ۔جس میں ہلکے پھلکے انداز میں شادیوں کے ہنگامے میں ہونے والی کاروائی کا ذکر ہے ۔ بہترین مزاحیہ تحریر لکھنا اور تواتر سے لکھنا، سہل نہیں ،  ۔۔ مزاح، شائستگئ ، لطافت اور حدود کا خیال بہترین مزاحیہ تحریر کے چند اجزاء […]

October 4, 2018

میری تیسری محبت

تیسری محبت کا موضوع لئے یہ اردو تحریر بہترین مزاح ہے ۔جس میں ہلکے پھلکے انداز میں شادیوں کے ہنگامے میں ہونے والی کاروائی کا ذکر ہے ۔ بہترین مزاح پیدا کرنا دراصل آسان کام نہیں ہے ۔۔ مزاح، شائستگئ ، لطافت اور حدود کا خیال بہترین مزاح کے چند اجزاء ہیں ۔ اس پیمانے […]

September 25, 2018

موسم صبر

باہر کا موسم مزاج کے موسم پہ اثر رکھے یا نہ رکھے لیکن مزاح کے موسم کو ضرور گدگدی کرتا ہے ۔موسم کے بدلنے سے انداز زندگی و روٹین میں آنے والی تبدیلی ہلکے پھلکےانداز میں بیان کی گئی ہے اس تحریر میں ۔۔۔ مزاح بھی موسم کی طرح ہوتا ہے کبھی تیز و تندتو […]

September 13, 2018

دورحاضر کے شاعر

مزاحیہ اردو تحریر پڑھئے اور اپنیتو آپ پڑھتے رہتے ہوں گے ، آج پڑھئیے ، اردو کی بہترین مزاحیہ تحاریر میں ، ایک اچھوتی اور منفرد  مزاحیہ اردو تحریر- جو دور حاضر کے شعراء کا نقشہ کھینچتی ہے اردو کی بہترین ویب سائیٹ ، گفتگو ڈاٹ پی کے ، پر پڑھئیے ، شارون شہزاد کے […]

September 9, 2018

کنواروں کی بارات

صہیب جمال کی مزاحیہ تحاریر اور چلبلی سطریں ، مزاحیہ کہانیاں رومانوی مزاح  تو آپ پڑھتے ہی رہتے ہیں ، اس بار صہیب جمال آفس رومانس چھلکاتے پھرتے کچھ کولیگز کا نقشہ کھینچتے ہیں ،   اس کا ہمارے آفس میں پہلا دن تھا اور وہ ہمارے آفس میں پہلی لڑکی ، پھر وہ ہم […]

August 26, 2018

مغز کی دہی

عید قربان کے موقعے پر گفتگو ڈاٹ پی کے کی مزاحیہ تحریریں ارسلان تنولی کی ایک مذاحیہ پیشکش   کاشف : ابے کیا کر رہا سر کے پچھلے حصہ میں بغدا مار. عمران : بیل کے سر کو پلٹتے ہوئے بغدا مارنے لگا۔ کاشف : اوہ نمونے پچھلے حصہ کا بولا ہے نچلے حصہ کا […]

August 26, 2018

پاکیزہ محبت

Funny facts in urdu about love بچپن سے ہی کہانیوں اور ٹھنڈے عاشقوں نے یہ چورن چٹایا کہ پاکیزہ محبت میں محبوبہ کے متعلق غلط سوچنا بھی گناہ ہوتا ہے، اسے عبادت کی طرح سر انجام دیکر چومنا تو درکنار چھونا سے محبت کی توہین ہوسکتی ہے، اور منطق پیش ہوتی ہے جناب لیلی مجنوں […]

August 18, 2018