ہمارے معاشرے میں طوائف کا مقام

مزمل عمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ہمارے معاشرے کو ایک کل کی صورت میں لیا جائے اور پھر اس میں موجود ہر طبقے کا مقام اور مرتبہ جانچا جائے تو ہمیں معلوم ہوگا کہ ہم انسانیت کے کس قدر نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد ہیں۔ بظاہر ایک اسلامی معاشرہ جہاں رنگ، نسل ، اور پیشے […]

October 28, 2019

ایلو ویرا کے ہوتے ہوئے بھی کالے رنگ اور جھریوں کی پریشانی؟

ایلوویرا جو کہ آج کل بہت سے بیوٹی پروڈکٹس میں استعمال ہو رہی ہیں۔اس کے بے شمار گھریلو نسخے بھی ہیں۔جو کہ ہماری جلد اور بالوں کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہیں۔جاننے کے لیے لنک پہ کلک کریں ۔اور گفتگو ڈاٹ پی کے سے جڑے رہیے۔

October 27, 2019

عورت کی آزادی سے عورت تک آزادی

تحریر سعیدالرحمن تحریک نسواں کاآغاز بیسوی صدی کے چند انتہائی اہم واقعات میں سے شمار کیا جاتاہے تحریک نسواں یعنی ( Feminism) ابتدامیں ایک مہم کے طورپرشروع کی گئی تھی ۔اس وقت کے رہنماؤں نے اس مہم کے تین مقاصد طے کئے تھے جن میں پہلا خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کاحق تھا ، دوسرا […]

October 26, 2019

کیا ہماری عورت صاحبہ اثر ہے ؟

مطہرجاوید چیمہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحبۂ اثر،،،،؟ عموما جب بھی کبھی صنفِ نازک اپنی ذات اور وجود کی اہمیت کا اندازہ لگانے کے لیے اپنے ہی خیالات کی ورق گردانی کرتی تو اہمیت کی پیمائش بااثر یا وسعت اثر کے پیمانے سے کی جاتی،،، انسانی فطرت میں بااثر ہونے کی وسعت و شدت کسی ذات کی اہمیت […]

October 25, 2019

پانچ بہنوں کا انوکھا ریکارڈ

ان بہنوں نے پاکستان کی سی ایس ایس کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ یہ پانچ بہنیں کے پی کے علاقے تربیلا سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کے والد ایک سرکاری ادارے میں ملازم ہیں ۔ مکمل تحریر پڑھنے کے لئے لنک پہ کلک کریں ۔

October 14, 2019

سادہ اور آسان میک اپ

سجنا سنورنا ہمیشہ سے خواتین کا شوق بھی رہا ہے اور ضرورت بھی. دورِ حاضر کی خواتین اور خاص طور پہ نوکری پیشہ خواتین کے لیے میک اپ تو اسطرح لازم و ملزوم ہو چُکا ہے کہ اس کے بنا گزارہ نہیں. نوکری پیشہ خواتین کے لیے ایک ایسا ہی آسان اور آفس پروٹوکول کے مطابق میک اپ پہ مشتمل آرٹیکل سیدہ عاصمہ علی کہ قلم سے۔ لنک پہ کلک کرکے پڑھیں اور کمنٹ باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کیجئے ۔

January 24, 2019

عورت

معلوماتی تحریر پر مشتمل اردو مضمون ” عورت” شارون شہزاد کے قلم سے لکھی گیا خوبصورت تجزیہ ہے جس میں وہ عورت کے مختلف پہلو بیان کرتے ہیں ۔عورت رنگ ہے ، عورت ساز ہے، عورت راگ ہے ، عورت آواز ہے ۔۔موسیقی کا منبع ہے عورت !! معلوماتی تحریر معلومات دیتی ہے ۔۔معلوماتی تحریر […]

November 7, 2018

مغربی عورت

ویسے تو لفظ عورت ذہن میں آتے ہی ہمارے تصور میں دوبٹے میں لپٹا شرمیلا سہما سا لمبے بال اور نظریں جھکاۓ وجود ذہن میں آتا ہے پر جب ہم مغربی عورت کو دیکھتے ہیں تو ہمارے اس تصور کی دھجیاں بکھر جاتی ہیں مغربی عورت تصور عورت سے بالکل برعکس ہے پر اعتماد عموماً […]

July 30, 2018

حجاب

آجکل عبایا، اور حجاب نوجوان لڑکیوں میں تیزی سے مقبول ہورہے ہیں ۔حجاب نہ صرف مذہبی بلکہ ہمارے معاشرتی رسم رواج کا بھی ایک اہم حصہ ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے تک خال خال ہی حجاب دکھائی دیتے تھے عام طور پر خواتین دوپٹے، چادر اور برقعے زیادہ استعمال کرتی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اب پوری دنیا […]