مڈ لائف کرائسس – اُدھیڑ عمری کی اُدھیڑ بُن ۔ حل کیا ہے ؟ دوسرا حصہ 

صنفی تفریق  سے قطع نظر ، مڈلائف کرائسس کی علامات یعنی مردہو یا عورت ، دونوں پر ، اس بحران کی علامات کا اظہار عمومی طور پر کیسے ہوتا  ہے ؟ بڑھاپے کے  اس سیاپے کی چند عمومی نشانیاں۔ صنفی امتیاز سے قطع نظر ، مڈ لائف کرائسس، کی درج ذیل علامات ہیں ،اور ضروری […]

November 12, 2019

مڈ لائف کرائسس – اُدھیڑ عمری کی اُدھیڑ بُن ۔ حصہ اول 

مڈ لائف کرائسس یعنی ادھیڑ عمری کا سیاپا کیا ہوتا ہے ؟ کتابی زبان میں میں مڈلائف کرائسس کا مطلب ہے ، ایک مخصوص عمر کے بعد ، خودشناسی ، شناخت، اور اعتماد کا کوچ کرجانا ، یا کم ہوجانا ، اور اس کی جگہ ، بےچینی یا مایوسی کا ڈیرا ڈال لینا مڈ لائف […]

November 12, 2019

طلباء میں بڑھتے نفسیاتی امراض اور خودکشی کے رحجان کی وجوہات کا تفصیلی جائزہ

"میرے پیار ابو اور میری ماں مجھے معاف کردینا۔ میرا رزلٹ بہت گندا آیا ہے۔ اور جس کی وجہ سے کوئی عزت میری نہیں رہے گی۔ مگر میں نے نمبر لینے کی کوشش کی تھی۔ بس مجھے معاف کردینا۔ اللہ حافظ۔ مکمل تحریر پڑھنے کے لئے لنک پہ کلک کریں

October 14, 2019

کم عمری کے نفسیاتی مسائل

کم عمری کے نفسیاتی مسائل سمجھنے کے لیے سب سے پہلے بچہ بننا پڑے گا بچپن میں جانا ہوگا وہ دور جب گندم کی سبز بالیوں کی طرح بال لہراتے ہیں اور بدن سے کچے دودھ جیسی مہک آتی ہے.. جب مٹھیاں ریت سے بھری ہوتی ہیں آنکھیں چمک سے اور جیبیں رنگ برنگے کنچوں ادھڑی ہوئ نلکیوں اور چمکدار گول پتھروں سے.. زندگی ضرورت کے احساس بنا کتنی خوبصورت ہو جایا کرتی ہے خواہشات کا آدم بو آدم بو کرتا دیو خوشی کے اسی کھلونے سے بہلایا جا سکتا ہے.. مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

July 19, 2019

نو نفسیاتی حقائق

– نو نفسیاتی حقائق جو آپ کی زندگی بدل دیں گے عموما دیکھنے میں آیا ہے کہ ہم دروازے دوسرے لوگوں کیلئے کھول کر کھڑے ہوتے ہیں۔۔یا کار پارکنگ میں خالی جگہ ہونے کے باوجود اپنی گاڑی کسی دوسری گاڑی کے قریب پارک کرتے ہیں ۔۔یہ وہ باتیں ہیں جو ہم غیر شعوری طور پر […]

August 18, 2018

دس پسندیدہ ترین شعبے

نفسیاتی اعتبار سے باغی لوگ کم گو اور چالاک ہوتے ہیں ۔۔لیکن بظاہر وہ عام انسانوں کی طرح دکھائی لگتے ہیں ۔۔یہی وجہ ہے کہ براہ راست ان پر کسی بھی طرح انگلی اٹھانا ممکن نہیں ۔۔کیونکہ وہ اپنی اندرونی کیفیات کو چھپانے کے ہنر سے بخوبی واقف ہوتے ہیں۔ لیکن زیادہ تر ایسے افراد […]

August 13, 2018