توجہ مرکوز کرنے کے چند طریقے

گفتگو ڈاٹ پی کے پر توجہ مرکوز کرنے کے طریقے، توجہ کا مرکوز نہ ہونا ایک اہم مسئلہ ہے ۔اس مضمون میں قارئین کے لئے چند تجاویز پیش کی گئی ہیں جن پر عمل کرکے اس مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کی جا سکتی ہے

October 23, 2019

انٹرنیٹ پر فحاشی کی طرف ورغلانے والے مواد سے نجات کا طریقہ

انٹرنیٹ خصوصا فیس بک استعمال کرتے ہوئے بہت سا فحش مواد نظروں کے سامنے سے گزرتا ہے ۔ جو کہ برائی کی دعوت دیتا ہے ۔اس فحش مواد سے کیسے بچا جائے جاننے کیلئے لنک پہ کلک کرکے مکمل تحریر پڑھیں

October 21, 2019

آنلائن پیسہ کمانے کے طریقے

آج کل بہت سی ویب سائٹس لوگوں کو آن لائن کام کے اشتہارات دکھا کر دھوکہ دیتی ھیں۔آج ھم آپ کو اس تحریر میں ان ویب سائٹس کے بارے میں اور ساتھ ھی ساتھ انٹرنیٹ سے پیسے کمانے کا طریقہ بھی بتائیں گے۔جاننے کے لئے لنک پہ کلک کریں۔اور گفتگو ڈاٹ پی کے سے جڑے رہیے۔

October 19, 2019

کہانیوں یا فلموں میں ٹوئسٹ تخلیق کرنے کے دس فارمولے

  لکھنے یا فلمیں ڈائریکٹ کرنے والے زیادہ تر درج ذیل اصولوں پر عمل کرکے ان میں ٹوئسٹ تخلیق کرتے ہیں ۔ جس چیز یا شخص کی تلاش میں مرکزی کردار مارے مارے پھر رہے ہو ہو وہ وجود ہی نہ رکھتی ہو (فائٹ کلب) کوئی ایسی چیز ،جس کا تذکرہ بہت ہی غیر اہم […]

October 15, 2019

کہانی کے منفی کردار کو عیاری بخشنے کی ترکیب

اپنی کہانیوں کے کردار کو ان رنگوں میں رنگ کر آپ عیاری و مکاری سے بھرپور کردار تخلیق کر سکتے ہیں ۔۔ مکمل تحریر پڑھیں اور گفتگو ڈاٹ پی کے سے جڑے رہیں ۔

October 14, 2019

بہتر عادات اپنانے کے چار اصول

زوہیب اکرم ۔۔۔۔۔۔ ٹریگر ، رویہ، اور صلہ۔ اکثر اوقات، انسانی رویے، ایک ہی سائیکل/پیٹرن پہ چلتے ہیں۔ یہ پیٹرن/لوپ درج ذیل تین چیزیں ہوتی ہیں۔ محرک (Trigger) رویہ (behaviour) صلہ (Reward) یہ کچھ اس طرح کام کرتا ہے کہ، جس رویے/عادات کو آپ اپنانا چاہتے ہیں۔ اس میں مددگار/ محرک یعنی ٹریگر کو نمایاں/اہم […]

October 10, 2019

بڑا لکھاری بننے کیلئے آپ کو کیا کرنا ہوگا

کچھ لوگ خود کو نمایاں کرنے کے لئے نت نئے طریقے استعمال کرتے ہیں ۔تاکہ وہ لوگوں کی نظروں میں آسکیں ۔ ان لوگوں میں اب ادیب اور کالم نگار بھی شامل ہوگئے ہیں ۔ جو دیگر موضوعات کو چھوڑ کر ایسے موضوعات کا چناﺅ کرتے ہیں ، کہ پڑھنے والے سب چھوڑ کر اس کے ارٹیکل پر کلک کرکے سب سے پہلے اسے پڑھیں ۔

October 5, 2019

بٹھا دیا فلک پہ مجھے خاک سے اٹھا کے ۔۔۔!!!

گوہر نایاب پہلی درس گاہ ماں کی گود۔۔۔پہلا کلمہ طیب ۔۔۔اے،بی،سی ۔۔۔ون ،ٹو ،تھری ۔۔۔الف،ب،پ ۔۔۔ ہاتھ پکڑ کر ٹوٹے پھوٹے لفظ ۔۔۔پھر سفر شروع ہوا تختی اٹھا کر دادا رستم کے پاس جانے کا ۔۔۔چار سال کی تھی مجھے یاد ہے ۔۔۔دو پونیاں باندھے بستہ لٹکائے الف انار ب بکری والا قاعدہ تھامے ۔۔۔سیاہی […]

October 5, 2019

چہل قدمی کے فوائد

حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم چلنے کیلئے قدم اٹھاتے تو قوت سے پاﺅں اکھڑتا تھا اور قدم اس طرح رکھتے کہ آگے جھکنا پڑتا اور تواضع کے ساتھ قدم بڑھا کر چلتے۔ چلنے میں ایسا معلوم ہوتا کہ گویا کسی بلندی سے پستی میں اتر […]

October 5, 2019

ذہنی طور پر تباہ شدہ کردار کیسے لکھے جاتے ہیں ؟

یہ چند خصوصیات، ایسے کرداروں میں مشترکہ ہوتی ہیں۔ یہ لوگ اپنے المیہ/غم کو لے کر کبھی بھی کھلنا یا شئیر کرنا نہیں چاہتے، چاہےانہیں برین ٹیومر ہوجائے۔ ایسا کردار لکھتے وقت ، اسے ایک مخصوص عادت بخش دیں، یعنی جیسے وہ کسی سوچ میں گم ہوں یا کوئی ان کا تذکرہ کرے وہ درج […]

September 30, 2019