گفتگو پر گفتگو ۔۔۔۔

سب سے پہلے تو پوسٹ کی میزبان اور منتظمِ اعلیٰ کو اتنی عمدہ اور خوبصورت تمہید پر بہت زیادہ داد اور تعریف پیش کرتا ہوں اس کے بعد یہ کہ لفظ "گفتگو" کو موضوع بنایا گیا یہ ہماری ویب سائٹ "گفتگو ڈاٹ پی کے " کی سالگرہ کے ہفتے میں موضوع بنانا بہت دانشمندانہ اور خوبصورت چناؤ ہے

August 19, 2019

تعلیمی نظام

👈کیا ہمارا تعلیمی نظام لوگوں میں شعور پیدا کر رہا ہے انکا کردار انکی تخلییق بہتر انداز میں کر رہا ہے تو اسکو مزید بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟ 👈اور اگر نہیں کر رہا تو اسکی کیا وجوہات ہیں ۔؟ ۔۔۔۔ اس موضوع پہ ممبران سے رائے لی گئی تو درج ذیل آراء سامنے آئیں ۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

June 29, 2019

اردو زبان کا نفاذ اور اسکی اہمیت

کسی بھی ملک کی ترقی میں زبان کا کردار جسم میں روح کی مانند ہے ۔ اس کی زندہ مثال موجودہ دور میں چائنا ہے جس نے اپنی ملکی زبان کو اہمیت دی تو آج اسے یہ فائدہ ہوا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی وہ ڈنکے کی چوٹ پر اپنی چائنیز زبان بولتے ہیں مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

June 9, 2019