کاف کنگنا۔۔کاف کاٹھ اورکاف کباڑ
تحریر : ساجد آرائیں بلا شبہ خلیل الرحمن قمر پاکستان کے ہی نہیں بلکہ اس خطےکے سب سے بڑے رائیٹر ہیں… اور تاریخ گواہ ہے کہ جب ایک رائیٹر فلم کا ڈائریکٹر بنتا ہے تو اس کے رنگ ڈھنگ دیکھ کر دنیا دانتوں تلے انگلیاں دبا لیتی ہے, ریاض شاہد ہو یا سید نور .. […]