پانچ سپر فلاپ ہندی فلمیں
ذوالفقار علی زلفی فلم سازی کو بند مٹھی کا کھیل کہا جاتا ہے ـ مٹھی سے کیا برآمد ہو حتمی اندازہ لگانا ناممکن ہے ـ بڑے بڑے تجربہ کار ہدایت کار اور پروڈیوسر فلم کی ریلیز کے پہلے ہفتے سکھ کا سانس نہیں لے پاتے ـ فلم کے متعلق کیا لکھا جارہا ہے اور کیا […]