جوکر 2019۔۔۔ایک تجزیہ

طاہر عمیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نارمیلٹی جب چھلک جائے تو ابنارمیلیٹی پیدا ہوتی ہے… ابنارمیلیٹی جب چھلکے تو کیا ہوتا ہے؟ پھر وہ جوکر پیدا ہوتا ہے جس کے قہقہے سننے والا غم کی کیفیت میں چلا جاتا ہے جوکر فلم کا جب سے اعلان ہوا تھا تب سے اس کی اپ ڈیٹس کے ساتھ یہ سفر […]

October 10, 2019

گیٹ آوٹ

مووی چونکہ تاریخ سے متعلق ہے تو اس میں کچھ تاریخی حوالے بھی دیئے گئے ہیں۔ آپکو اگر تاریخ کا تھوڑا بہت علم ہے تو آپ کو معلوم ہوگا یورپ خاص طور برطانیہ میں چائے کی کیا اہمیت ہے مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

June 11, 2019

سٹوکر ۔ ایک تجزیہ

فلم ایک لڑکی انڈیا کی کہانی ہے جسکی بلڈ لائن سے اسکےاندر ایک ہنٹر اور ایک کلر کی خاصیت منتقل ہوئی ہوتی ہے جس سے وہ اس وقت تک واقف نہیں ہوتی جب تک اسے والد انتقال کر جاتے ہیں۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

June 10, 2019

لا لا لینڈ

فلم کے اختتام میں ایماسٹون اور رائین جیسے مسکرا کر ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں مجھے لگتا ہے یہ وہ لمحہ ہے جو ہم میں سے ہر کوئی اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار یا بہت بار جی چکا ہوتا ہے۔ ۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

June 8, 2019

ہنٹر کلر۔۔ریویو

اگر کچھ لوگوں کو ایک ساتھ ایک کمرے میں بند کردیا جائے اور وہاں کوئی نظم و ضبط بهی نہ ہو تو آپ اندازہ لگا سکتے ہیں معاملہ کتنا سنگین ہوسکتا ہے ... ہر کوئی ایک دوسرے کو کھانے کو دوڑے گا۔۔۔ مکمل ریویو پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

February 16, 2019

Money Heist ۔ ایک تجزیہ ۔۔

ایک پروفیسر ایسا بھی تھا جس کے باپ نے ایک بینک لوٹنے کا پلان بنایا لیکن اس کو عملی جامہ پہنانے سے پہلے ہی اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا۔اب جو چوری باپ نہ کر سکا وہ بیٹا کا مقصد حیات بن گیا۔ وہ اپنے باپ سے زیادہ مؤثر پلان بناتا ہے جس میں اسے 8 بندوں کی ٹیم چاہئے ہوتی ہے۔ وہ اس چوری میں کچھ اصول بناتا ہے اور۔۔۔۔ مکمل۔تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

February 4, 2019

آئیز وائیڈ شٹ۔1999

کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کی ہے، شوہر ڈاکٹر جبکہ بیوی ہاؤس وائف ہے دونوں کی ایک سات سالہ بیٹی بھی ہے۔ اک رات نشے کی حالت میں بیوی اپنے شوہر کو اپنے اک ناجائز تعلق کے بارے میں بتاتی ہے جس پر شوہر حیران ہوتا ہے کہ عورت مرد سے زیادہ وفادار ہوتی ہے لیکن تم نے ایسا کیسے کر لیا؟ مکمل تجزیہ پڑھئے لنک پہ کلک کرکے ۔۔۔

February 3, 2019

دی گیم۔۔ریویو

اچھی فلمز دیکھنا میرا واحد شوق ہے جو وقت کے ساتھ نہیں بدلا ۔ باقی کتنے سارے شوق ہیں جو عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ سکڑتے گے ۔ہندی فلمز ، اردو ڈرامے اور انگریزی کارٹون دیکھتے دیکھتے کب وقت گزر گیا پتا نہیں چلا ۔۔۔۔۔ دی گیم ۔۔مکمل ریویو پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

January 21, 2019

سیون پاونڈز ۔۔ریویو

خدا کو یہ کائنات تخلیق کرنے میں سات دن لگے تهے لیکن اگر کوئی انسان ایک معمولی سی کوتاہی سے سات سیکنڈ میں اپنی کائنات اجاڑ بیٹهے تو احساس جرم ہونا فطری بات ہے- اور ایسے احساس جرم کا مارا انسان کبھی نہیں مرتا جب تک وہ اپنے گناہوں کا کفارہ نہ ادا کرلے،۔۔ فلم سیون پاونڈز کا مکمل ریویو پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

January 4, 2019