آج کا انسان
خدیجہ خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کل شمار لندن کے مشہور ڈاکٹرز میں ہونے لگا تھا۔۔۔ بڑے بڑے نام اپنی معمولی بیماری کے لیے اس سے اپوائنٹمنٹ لیتے تھے اور منہ مانگی رقم ادا کرتے تھے۔۔ وہ پاکستان سے پانچ سال قبل وہاں پبلک ہیلتھ کی ڈگری لینے گیا اور وہیں کا ہو کر رہ گیا۔۔۔ اس […]