عشق محشر سی ادا رکھتا ہے — چھٹی قسط
ـــ شام ہوتے ہی بادلوں کی زور دار گرج رضا ہاؤس میں گونجنے لگی،مگر گھر کے مکینوں کی زندگی میں طوفان تو کب کا آچکا تھا۔رضا احمد بے چینی سے پورے ہال میں ٹہل رہے تھے ۔دائیں بائیں چکر کاٹتے اُنھیں ایک گھنٹہ بیت چکا تھا۔اُن کا غمزدہ چہرہ اُن کے دل کو لگے سنگین […]