چاند اور میں

ارشد حسین ; تین مئی کے بعد ہر دن ایک انجان سا درد کو اپنے اندر دبائے گزار رہا تھا ۔ ہر لمحہ ہر پل قیامت خیز لگ رہا تھا بلکہ ہر سانس کندھوں پر بوجھ لگ رہی تھی اور یہ بھی مئی کے اخیر دن تھے دھوپ جابجا دیکھنے کو مل رہی تھی ہر […]

November 7, 2019

یادوں کی کتاب

اکثر اوقات ہم ایسا کرتے ہیں کہ اپنے سے جڑے لوگوں اور ان سے جڑی یادوں باتوں کو سنبھالتے سنبھالتےان پیاروں کو کھو دیتے ہیں وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے یا تو وہ خود جا چکے جاتے ہیں یا دور کر دیئے جاتے ہیں ایسے میں ہماری وہ غلطیاں ہمارے بڑے کام آتی ہیں […]

October 3, 2019

عروسہ

جند ووہٹی، مرن ور، لے جا سی پرناءِ آپن ہتھیں جول کے، کئیں گل لگے دھاءِ حضرت بابا فریدالدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ وہ جب بھی مجھ سے ہمکلام ہوتی ہے، مجھے حیرت، وحشت، جستجو، کشمکش، بیتابی اور جانے کیا کیا لاحق ہو جاتا ہے۔۔ کسی گہرے بہت گہرے سمندر میں اتار دیتی […]

September 27, 2019

عشق۔۔ طلسم کدہ

آنکھوں کی پتلیوں سے پرے، دنیا کہ دیکھنے والے آئینوں کے پار ایک الگ دنیا بسائی ہے اس نے ۔۔ اس طلسم کدہ میں وادیِ عشق کے جادوئی دروازے سم سم کے اذن کے بناء ہی کُھلتے چلے جاتے ہیں ۔۔ وہ پورے طمطراق کے ساتھ قدم دھرتی پاؤں میں موجود پائل کے گھنگھرو بجے، […]

September 18, 2019

بے خودی کیا چیز ہے

ہنسی کس بات پر آ رہی ہے؟؟ وحشتوں کے اہتمام نہیں ہوتے میری جان اور کر لئے جائیں تو مصنوعیت روح کو چاٹ جاتی ہے اور علم تب ہوتا ہے جب ہڈیاں تڑخنے لگیں ۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کے لئے لنک پہ کلک کریں ۔

September 15, 2019

اے چارہ گر

اپنے ہی گمانوں میں قید سر جھکاۓ بیٹھی ہوں، خودترسی کے اس مقام پہ ہوں کہ ہمدردی کرتے وجود بھی گوارہ نہیں، تسلی کے دو بولوں سے بھی ڈر لگتا ہے کہ کہیں یہ مجھ سے میری اذیت کو چھین نہ لیں۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

August 31, 2019

فسانہ ذات

ہم کل کہاں تھے، آج کہاں اور کل جانے کہاں ہوں۔ یہ زندگی کے میلے ہیں، آج یہاں تو کل وہاں کل جن رستوں پہ ہم مستانہ وار چلا کرتے تھے کیا آج وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے؟ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں

July 25, 2019

نومولود انتظار

اس بار اس کے رونے میں ایک بے بس غراہٹ شامل تھی۔۔۔ مجھے واقعتا غصہ آ گیا ۔۔۔ او کتیا!! کوئی عزت نفس ہے کہ نہیں تجھ میں؟؟ بھاڑ میں بھیج؛؛جسے تیری پرواہ نہیں تو تجھے کیوں ہے..؟ مکمل تحریر پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔

June 28, 2019