خوابوں کی دنیا – ساتویں اور آخری قسط

  مجھے شاید زیادہ دنوں بعد پتہ چلتا لیکن کچھ دفعہ ایسا ہوا کہ مجھے ان میں سے ایک نے گزرتے ہوےَ پوچھا کہ: “تمہارے پاس لائٹر ہے۔۔۔۔Do you have a lighter please” ؟ میں کیونکہ سگریٹ جیسی عظیم نعمت سے محروم ہوں تو میں نے سر ہلا کر جواب دیا کہ میں سگریٹ  نہیں […]

August 10, 2019

خوابوں کی دنیا – چھٹی قسط

  رات کے تین بجے بس میں محوِ سفر مجھے اتنا گندہ واقعہ یاد آیا تو ساتھ بدبو بھی محسوس ہونے لگی۔۔۔ میں موٹروے سے دور دور موجود کہیں کہیں پہ گزرتی ہویَ آبادیوں کے گھروں کی مدھم روشنیوں کی طر ف دھیان موڑ نے کی کوشش کرنے لگا۔ لیکن زیادہ اچھا آسمان ہی لگا […]

August 7, 2019

خوابوں کی دنیا – پانچویں قسط

  سنائ تو سما باندھ کر رکھ دیا۔ پکے راگوں کے ساتھ گاتے ہوےَ شاہ جی نے ایک ایک شعر کو کئ کئ طریقے سے ادا کیا۔  بہت پرلطف شام تھی وہ۔     ہم “آگڈن واٹر” کے پانی کے ذخیرے کے پاس سے گزر کر جب واپسی کے راستے پر تھے تو ایک جگہ مجھے […]

August 6, 2019

خوابوں کی دنیا -چوتھی قسط

میں اس جہاز کا واحد ایشیائ مسافر تھا۔ باقی سب سفید فام تھے۔  میں امیگریشن لایئن میں آخری مسافروں میں کھڑا تھا۔ اور اندازہ تھا کہ ابھی بہت وقت لگے گا کیونکہ صرف دو کاونٹر کھلے تھے جہاں آفیسرز بیٹھے تھے۔ اتنے مسافروں کو کلیئر کرتے کچھ وقت لگ ہی جانا تھا۔ ہمیشہ یہی سنا […]

August 4, 2019

خوابوں کی دنیا -تیسری قسط

اب مجھے یہی انتظار تھا کہ اب کے اس کا فون آیاتو لمبی تفصیل سناوں گا اسے۔ ویسے مجھے ڈر بھی تھا ایک۔ اور وہ ڈر یہ کہ کہیں عثمان بھائ میرے انکار کو سچ سمجھ کر گاڑی واپس نہ موڑ لیں۔ خیر ریڈ لایئٹ ایریا میں جو کچھ دیکھا اس کی تفصیل یہاں مناسب […]

August 2, 2019

خوابوں کی دنیا -دوسری قسط

ایسا وقت سب پر ہی آتا ہے تقریباً۔ پتہ نہیں اللہ پاک کیسے حوصلہ دیتے ہیں۔ ورنہ انسانی برداشت سے باہر ہے ایسا منظر برداشت کرنا۔      بھایَ تو یہی کوشش کرتے ہیں کہ ساری زندگی بہن کو کندھے پر ہی بٹھا کر رکھیں، لیکن قدرت کے بناےَ قوانین سے انخراف ممکن نہیں۔ ایک […]

July 31, 2019

خوابوں کی دنیا – پہلی قسط

 14 جولایَ 2008۔۔۔ پی۔آیَ-اے کا جہاز اسلام آباد انٹرنیشنل ایَرپورٹ کے رن وے پہ تیار کھڑا تھا۔ میرارخ  اسلام آباد سے  {شیفول، ایئرپورٹ، ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز-Schiphol Airport, Amsterdam, Netherlands} کی طرف تھا۔ میں نے اپنا دستی سامان کیبن کے اوپر بنے مخصوص خانے میں رکھا اور اپنی نشت پہ بیٹھ گیا۔ میں ہوایَ سفر کے دوران […]

July 30, 2019

ایک دن وینس میں

چار بجے کا ٹائم مگر شام کا دھندلا سماں تھا، کچھ دیر ہم پیدل گھو مے، لوگوں کی ٹولیاں ادھر سے ادھر گھوم رہی تھیں، انجوائے کر رہی تھیں مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

June 20, 2019

ایک دن وینس میں

ہوٹل جانے کے لئے ٹیکسی(یعنی کشتی) لی اور پانیوں پہ تیرتے تیرتے ہم اپنی منزل پہنچے، اتر کے چند قدم پہ ہمارا ہوٹل تھا وہ چند قدم چلنا مجھے خواب ہی لگ رہا تھا مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

June 20, 2019

میں حاضر ہوں

مکہ سے مدینہ کا سفر ملی جلی کیفیات کے ساتھ گزرا۔ مکہ سے جانے کا دکھ اور مدینہ آنے کی خوشی، درود پاک پڑھتے اس شہر میں داخل ہوئے مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

June 18, 2019