صبح کی سیر کی اندرونی کہانی

رضوانہ ظہیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکول میں صبح کی سیر کے وقت تازہ ٹھنڈی ہوا اور فریشنس اور صحت کے لئے اس کے فوائد پہ زمین آسمان کے قلابے ملائے یقین کریں کہ مضمون میں کہیں کہیں فوائد کے شعر بھی داغ دیئے ۔ ایک مرتبہ اتفاق ہوا کہ صبح کی سیر گھر سے نکل کر کی […]

October 17, 2019

رنگِ تازہ بن کے دوڑوں گا

  گزشتہ کئی روز سے رنگوں پر لکھنے کی کوشش میں ہوں..تحریر دلچسپ تو ہو لیکن طوالت کے بغیر.لیکن جب لکھنے بیٹھتا ہوں تو خیال بکھر جاتے ہیں. مانو کسی پرندے کی طرح ـ، جو آپ کے سامنے بیٹھا ہے اور آپ اس کو پکڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن جب پکڑنے کی کوشش شروع […]

September 27, 2019

باغبانی نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے۔۔۔دوسرا حصہ

تحریر: کرن خان ابو کی اس بے پایاں خوشی کو امی کی آمد کے بعد دکھ میں بدلنا تھا اور وہ وقت آگیا۔ جیسے ہی امی گھر داخل ہوئیں ابو چہکتے ہوئے بولے “آو بیگم ذرا آج ہمارے انار کا کمال دیکھو دل خوش ہوجائے گا تمہارا” امی نے بے زاری سے انار کے درخت […]

September 18, 2019

باغبانی نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے

تحریر : کرن خان پھول کس کو پسند نہیں ہوتے۔ کسی کو صرف دور سے دیکھنے کی حد تک پسند ہوتے ہیں ۔کوئی توڑ لیتا ہے۔۔کسی کو گلاب پسند تو کسی کو چمبیلی ۔۔کسی کو پھل دار پودے پسند تو کسی کو پھول دار الغرض کسی نا کسی شکل میں ہر بندے کو ان پودوں […]

September 16, 2019

عیدکارڈز ، ایک خوبصورت روایت

۔ یہ درست ہےکہ ترقی یافتہ ہونے اور کہلوانے کیلئے یہ ضروری ہےکہ گم گشتہ چیزوں اور متروک روایات کو سینے سے لگائے رکھنے کی بجائے انہیں ماضی میں چھوڑ کرآگے بڑھ جایا جائے۔۔۔ لیکن ایسا کرنے سے یہ بھی ممکن ہے کہ ہمارا دل کہیں پیچھے ماضی کی بھول بھلیوں میں ہی کھویارہے۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

June 4, 2019

نور کی برسات

قدرتی خوبصورتی اور فطری ماحول کی بربادی نوعِ انسانی کی بقا کہ لیے کس حد تک خطرناک ثابت ہو سکتی ہے ہر ذی شعور انسان اس کو باخوبی سمجھ سکتا ہے.. ضرورت اس امر کی ہے کہ فطرت کہ حُسن کہ بچاؤ کہ لیے عملی تدبیر میں ہم اپنا حصہ کسطرح ڈال سکتے ہیں.۔۔۔ احمد صدیقی کے قلم سے ایک قدرتی منظرکو لفظوں میں ڈھالنے کا احوال مکمل پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔

December 31, 2018

کرسمس

مسیحیت میں کی دوسری بڑی عید جسے کرسمس کہا جاتا ہے ، کرسمس کی تاریخ پچیس دسمبر کیوں منتخب کی گئی ، اس تہوار میں مشہور کردار سینٹا کلاس کی حقیقت کیا ہے ، کرسمس پر سجائے جانے والے درخت کرسمس ٹری کی کہانی کیا ہے ، کرسمس کے موقع پر کن رسومات کو ادا کیا جاتا ہے ،،، ان سب باتوں سے واقف ہونے کے لئے پڑھیں البرٹ حمید کے قلم سے لکھی تحریر ،،، کرسمس ،،، لنک پہ کلک کریں

December 25, 2018

پاکستان کے دس خوبصورت مقامات

پاکستان قدرتی حسن سے مالا مال ہے اور یہاں کے لوگ قدرتی حسن کے دیوانے ۔اسلئے گفتگو ڈاٹ پی کے نے اپنے قارئین کے لئے پاکستان کے دس خوبصورت مقامات کی فہرست مرتب کی ہے جو اپنے دلفریب نظاروں کی وجہ سے دنیا بھر میں سیر و سیاحت کے لئے مشہور ہیں ۔ تفصیلات کیلئے لنک پہ کلک کریں اور کمنٹ باکس میں اپنے پسندیدہ مقام سے منسلک اپنے جذبات و تجربات ہم سے شیئر کریں۔

December 3, 2018

میرا پسندیدہ تہوار- جشن آزادی

Independence day Pakistan 2019 ہم دعا مانگتے ہیں کہ ارض پاک پر وہ فصل گل اترے جسے اندیشہ زوال نہ ہو ۔۔اور خود ہی وجہ زوال بن جاتے ہیں ۔۔ پھر اشرف المخلوقات کی طرح پچھتاوے کے نہیں بلکہ مگرمچھ کی طرح دکھاوے کے آنسو بہاتے ہیں۔۔ہم۔وجہ زوال بنتے کیسے ہیں ۔۔؟ منافقت سے ۔۔۔جو […]

August 13, 2018

https://allthatsinteresting.com/7-bizarre-cultural-practices

سات دلچسپ ترین ثقافتی روایات   انگلیوں کے پور کاٹ کر علیحدہ کرنے سے لے کر، لاشوں کے ساتھ زندگی گزارنے جیسی عجیب و غریب روایات پر عمل پیرا انسانی کلچر آج کی جدید دنیا میں بھی وجود رکھتے ہیں   جن میں سے کچھ روایات اگر پوجا کی آخری حدوں کو چھو رہی ہیں […]

April 22, 2018