لہو رنگ مفروضے –دسواں قاتل

فرضی قاتلوں اور خیالی سیریل کلرز پر مبنی ، اس سنسنی خیز فہرست میں موجود دسواں قاتل ، دنیا بھر سے اردو زبان کے چاہنے والوں ، خصوصی طور پر پاکستان اور بھارت کے باذوق اردو قارئین کے لیے ۔ ، پڑھئیے اور تحریر کے آخر میں موجود ، کمنٹ باکس میں اپنی رائے سے […]

September 15, 2019

پاکستان کے ٹاپ دس یو ٹیوب سٹار

یو ٹیوب دنیا کی سب سے بڑی وڈیو شیئرنگ سائٹ ہے اور ابھی تک ایسی کوئی دوسری سائٹ یا سرچ انجن نہیں ہے جو ہو ٹیوب کے ساتھ مقابلہ کر سکے۔پاکستان میں بھی یو ٹیوب کا استعمال اپنے عروج پر ہے ۔اور بہت سے لوگ اس کی مدد سے لاکھوں روپے کما کر سوشل میڈیا سٹار بن چکے ہیں ۔ اس آرٹیکل میں ہم پڑھیں گے کہ پاکستان میں ٹاپ دس یو ٹیوبرز کون کون ہیں ۔ لنک پہ کلک کرکے مکمل تحریر پڑھیں

August 23, 2019

لہو رنگ مفروضے –نواں قاتل

اکثر سیریل کلرزکی طرح یہ بھی خواتین کو نشانہ بناتا تھا۔ پولیس کو مختلف مواقع پر ملنے والی تیرہ بد نصیب خواتین کی نعشوں سے ایک ایک انگلی غائب تھی۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

July 16, 2019

لہو رنگ مفروضے – آٹھواں قاتل

قدرت اس سے کوئی بڑا کام لینا چاہتی ہے وہ بڑا کام کیا ہوسکتا ہے بہت سوچ بچار کے بعد اس نے فیصلہ کیا کہ اسے اپنی آوارہ منش ماں کو قتل کر دینا چاہیے۔۔۔ یہ اس سوچ کا قتل ہوتا جو ہنری کے خیال میں معاشرے میں اس جیسے افراد پیدا کر رہی تھی۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

June 29, 2019

لہو رنگ مفروضے — ساتواں قاتل

پروفیسر کافی دیرسامنے ٹنگی پینٹنگ کو گھور رہا تھا، وہ بہت ہی عجیب اور معنی خیز سی پینٹنگ تھی ، پروفیسر ٹم ، جب بھی اسے دیکھتاتھا، وہ اسے کچھ کہتی ہوئی محسوس ہوتی ۔۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔۔

May 22, 2019

لہو رنگ مفروضے –چھٹا قاتل

سویڈن کا تھامس کوئیک اپنے زمانے کا مشہور اور سفاک ترین قاتل سمجھا جاتا تھا ، ابتدا میں ، اس نے آٹھ قتل کا اعتراف کیا تھا ، جس میں ایک نو سال کی بچی بھی شامل تھِی ، اس کے جرائم کی لسٹ میں، ایک نوعمر لڑکے کا قتل جو........ مکمل احوال پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

March 28, 2019

لہو رنگ مفروضے –پانچواں قاتل

اٹھو ، اٹھو ، کیا ہوا تم کچھ بول کیوں نہیں رہے - اس نے اپنے شوہر کو جھنجھوڑڈالا ، یہ انیس سو چوالیس کی ایک تازہ صبح تھی ، لیکن بستر پر لیٹا ادھیڑ عمر لیری تھامپسن ، اپنا دم گھٹتا ہوا محسوس کر رہا تھا ، مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔

March 17, 2019

لہو رنگ مفروضے –چوتھا قاتل

انیس سو اڑتیس کی صبح ، خوف لے کر طلوع ہوئی ، اخبار کی چیختی سرخیوں سے دہشت بس ایک لائن بن کر ٹپک رہی تھی "ہیلی فیکس کے چھری مار نے ، دو مزدوروں کے سر کی کھال چیر دی " مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

February 18, 2019

لہو رنگ مفروضے — تیسرا قاتل

گفتگو ڈاٹ پی کے ، کے زبردس نامی، دلچسپ و عجیب سلسلے میں آج پیش خدمت ہے - ہیل بورن کی ڈائن ۔۔۔۔یہ پولینڈ کے سرخ مکڑے ، اور جہنمی حجام جیسے فرضی قاتلوں اور خیالی سیریل کلرز پر مبنی ، سنسنی خیز فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔۔ مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔۔

February 15, 2019

لہو رنگ مفروضے ۔۔ دوسرا قاتل

"میرا خیال ہے ایک دو ہفتے کے سموسے اور مٹھائیاں تو بن ہی جائیں گے ، کافی صحت مند ہے " "ہاں ضرور میری جان ، دیکھو تمھاری دکان سے زیادہ سستا اور عمدہ قیمے کے سموسے اور چربی میں تیار ہونے والی مٹھائی پورے فلیٹ سٹریٹ میں نہیں ،کوئی گاہک محروم نہ رہ جائے ،" یہ کہتے ہوئَے ، فرش پر پڑے تاجر کو سیلوفین میں لپیٹنے لگا، مکمل تحریر پڑھنے کیلئے لنک پہ کلک کریں ۔

February 7, 2019