مصالحہ صحت بھی، ذائقہ بھی

بشری نواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھانا کوئی بھی بنانا ہو دال ہو یا سبزی ہو یا کسی قسم کا گوشت ہو جب تک اس میں اور چیزیں شامل نا کی جائیں تب تک کھانا لذیذ نہیں بنتا کھا نا لذیذ بنانے کے لیے کچھ اشیا شامل کرنا پڑتی ہیں جنہیں ہم مصالحہ کہتے ہیں کھانے کی تیاری […]

November 10, 2019

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے سکالر شپ کا اجراء

شاہد کھوکھر ۔۔۔۔۔۔۔۔ انسانی شعور کےلیے بہت سے لوازمات چاہیے ہوتے ہیں۔ جیسے تربیت،،،ماحول،،،اور اس جیسی ملتی جلتی تمام چیزیں تمام اسباب تمام لوازمات بہت ہی ضروری ہیں لیکن ان سب کے ساتھ جو لازم و ملزوم ہے وہ ہے تعلیم۔ تعلیم ایک ایسا راستہ ہے جو نا صرف فرد واحد کو نفع دیتی ہے […]

November 7, 2019

بے لگام وصل

فوٹوگرافی: زوہیب اکرم کچھ تو ایسا تھا جس نے اس کے تخیل کو مضطرب و بے چین کر رکھا تھا ,سکون دل اس وحشی شہہ سوار کی طرح ایڑھ لگا کر ایسے اڑن چھو ہوگیا ,جیسے اداسی کا ڈوبتا ہوا سورج سمندر کی بے رحم موجوں نے نگل لیا ہو, جذبات کی بھپرتی ہوئی موج […]

November 2, 2019

انار کے جوس کے حیرت انگیز فوائد

دلچسپ حقائق کے ساتھ حاضر خدمت ہیں، انار کے جوس کا حیرت انگیز فائدہ۔۔۔انار کھانے اور اس کا جوس پینے سے ملیریا ڈینگی بخار کے ساتھ ساتھ انجائنا جگر کینسر جیسے موذی امراض میں افاقہ ہوتا ہے،، انار کے فوائد کے بارے میں تفصیلات پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں صائمہ چوہدری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس […]

October 29, 2019

کیا آپ کے باورچی خانے میں سونف ہے ؟

سیدہ عاصمہ علی   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونف کو زمانہ قدیم سے ہی سے صحت کے لئے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے ہے جو کہ متعدد امراض کی روک تھام کے لئے مفید ہے چاہے اسے خام شکل میں استعمال کیا جاۓ یا پھر قہوے کی صورت میں پیا جاۓ۔ سونف باورچی خانے کی زینت ہونے کے […]

October 29, 2019

گم گشتہ پیمان

   ریل کی پٹری، ٹرین کی آواز ، اور پلیٹ فارم، کے موضوع پر مشتمل آج کی گفتگو ڈاٹ پروان ، تصویری کہانی ۔ یہ سب ،  کسی کے لیے وصال ہے ، تو کسی کے لیے فراق دھرتی کے سینے پر بچھے ،  قربتوں اورہجر کے یہ استعارے محض، ریل کی پٹری نہیں ، […]

October 22, 2019

دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی پانچ کتابیں

ایسی ہی چند کتابیں جن کو دنیا میں سب سے زیادہ پڑھا جاتا ہے اور بہت مقبول ہیں ان میں "قرآن مجید" پہلے نمبر پر ہے ایک سروے کے مطابق کوئی بھی ایسی کتاب نہیں ہے جو اتنی زیادہ پڑھی گئی ہو یا پڑھی جاتی ہو۔۔۔ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی پانچ کتابوں کے بارے میں جاننے کیلئے لنک پہ کلک کرکے پڑھیں ۔

October 15, 2019

رنگِ تازہ بن کے دوڑوں گا

  گزشتہ کئی روز سے رنگوں پر لکھنے کی کوشش میں ہوں..تحریر دلچسپ تو ہو لیکن طوالت کے بغیر.لیکن جب لکھنے بیٹھتا ہوں تو خیال بکھر جاتے ہیں. مانو کسی پرندے کی طرح ـ، جو آپ کے سامنے بیٹھا ہے اور آپ اس کو پکڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن جب پکڑنے کی کوشش شروع […]

September 27, 2019

سکرات

رشتے اس شجر کی جڑ کی طرح ہی تو ہوتے ہیں اندر تک گہرائی میں، پر یہ جڑیں مضبوط کرنے کے لیے ان کو کئی سالوں تک پیار، احساس، اعتبار اور نیک نیتی جیسے عناصر سے سینچا جاتا ہے. اگر ان میں منافقت، حسد اور نفس پرور جیسے عناصر شامل ہو جائیں۔ تو یہ ناسور […]

September 25, 2019

باغبانی نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے۔۔۔دوسرا حصہ

تحریر: کرن خان ابو کی اس بے پایاں خوشی کو امی کی آمد کے بعد دکھ میں بدلنا تھا اور وہ وقت آگیا۔ جیسے ہی امی گھر داخل ہوئیں ابو چہکتے ہوئے بولے “آو بیگم ذرا آج ہمارے انار کا کمال دیکھو دل خوش ہوجائے گا تمہارا” امی نے بے زاری سے انار کے درخت […]

September 18, 2019