پرکشش ہونے کے کچھ نقصانات

  آج کل کے لوگوں میں عموماً خواتین میں کم پر کشش ہونے کے باعث احساس کمتری پائی جاتی ہیں۔اور اسی وجہ سے وہ بہت سے مواقع سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں۔جبکہ ایسا سوچنا بلکل غلط ہے۔ اس آرٹیکل میں پرکشش ہونے کے کچھ نقصانات کا جائزہ لیتے ہیں ۔ بتول تالپور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس […]

November 29, 2019

اس سال جیوپیٹر زمین کے نزدیک ترین کب آیا؟

بتول تالپور جیوپیٹر سیارہ زمین کے بہت نزدیک ترین دیکھنے میں آیا۔ ناسا نے سیارگان سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو یہ خوشخبری سنادی تھی۔ کہ دس جون دو ہزار انیس کو سیارہ جیوپیٹر یعنی مشتری زمین سے نہایت قریب ترین ہوگا ۔ ناسا نے یہ بھی کہا کہ اس کے چاند کو دیکھنے کے […]

November 13, 2019

اینٹی دجال ۔۔۔پہلا حصہ

اسامہ عاصم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ کے اگر اوراق پلٹیں تو قدم اور قلم ایک ایسے مقام پر آ کر رک جاتے ہیں ۔ جس سے زیادہ ہیبت ناک دل دعا اور ہولناک منظر کا تصور کسی کو نہیں آیا ہو گا اور بندہ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ تاریخ […]

November 9, 2019

۔۔ نو منٹ میں یہ برگر کھائیں، 50 ہزار روپے کمائیں

صائمہ چوہدری ۔۔۔۔۔۔ نو منٹ میں یہ برگر کھائیں، 50 ہزار روپے کمائیں اگر مقررہ وقت میں برگر ختم نہ ہوا تو اس کی قیمت ادا کرنی ہو جو ساڑھے 17 ہزار ہے فاسٹ فوڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے نقصانات بہت آئے ہیں، دنیا بھر میں بہت سارے لوگ فاسٹ […]

November 5, 2019

رحیم یار خان – ٹرین حادثہ

گزشتہ روز ٹرین حادثے کا شکار ہونے والا ہر فرد، گھر سے نکلنے والا ہر مسافر جلد منزل پر پہنچنے کا خواہاں ہو گا، کسی ماں باپ کا بیٹا پڑھنے کے لیے گھر سے دوسرے شہر کا مسافر بنا ہوگا تو کسی بہن کا بھائی اپنی بہن سے ملنے کےلئے سفر کر رہا ہوگا کسی […]

November 1, 2019

فوبیا کیا ہے اور عام زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟

خداِ پاک نے انسان لا شعور میں پہلے سے ہی دو طرح کے ڈر پیدا کیئے ہیں جو کہ پیدائش سے ہی اثر انداز رہتے ہیں اور یہ انسانی بقا کے لئے بہت اہم ہیں  اونچائی سے گرنے کا ڈر کسی بھی تین سے چار مہینے کے بچے کو اگر آپ نیچے کی طرف گرانے […]

October 31, 2019

پاکستان کے پانچ امیر ترین لوگوں کے پاس دولت کہاں سے آئی؟

شاہد کھوکھر مال و زر دنیا کا حسن رہا ہے ہمیشہ سے لیکن یہ مال و زر کبھی با وفا نہیں رہا کسی سے بھی اسکے دام کے نا جانے کتنے لوگ شکار ہوۓ اور نجانے کتنے لوگوں نے اسکی سواری کی ہے نا یہ ختم ہوا اور نا ہی ختم ہونے والا ہے تاقیامت […]

October 30, 2019

مثبت اور منفی سوچوں کے اثرات ۔ حصہ اول

انسان مثبت اور منفی سوچوں کا مجموعہ ہوتا ہے ۔مثبت سوچیں اس کی زندگی پر مثبت اثر ڈالتی ہیں جبکہ منفی سوچیں اس کی زندگی اور عام روٹین کو برباد کر دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ مثبت اور منفی سوچیں دراصل ہیں کیا؟ اور ان کے عام زندگی پر کیا اثرات ہیں جاننے کے لیے […]

October 30, 2019

ناروے کا آنکھوں کو دھوکا دینے والا خوبصورت پل

ناروے میں ایک ایسا پل بنایا گیا ہے جسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے گویا گاڑی پل کے ختم ہونے پر گہری کھائی میں جاگرے گی، لیکن ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔ ناروے کے مغربی حصے میں اٹلانٹک روڈ پر ایک ایسا پل بنا ہے جس کو دیکھ کر بصارت دھوکہ کھا جاتی ہے۔ غیر […]

October 27, 2019